ڈاکٹر طاہر القادری آج وطن پہنچیں گے ،لاہور ائر پورٹ پر شاندار استقبال کیا جائیگا
لاہور(این این آئی )تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک لاہور کی کوآرڈینیشن کونسل کا اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن منہاج القرآن لاہور کے امیر حافظ غلام فرید اور ناظم اشتیاق حنیف مغل کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں لاہور کے تمام ٹاؤنز کے صدر،ناظمین اور منہاج القرآن لاہور کے عہدیدار ثنا اللہ خان،حاجی فرح اعجاز… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری آج وطن پہنچیں گے ،لاہور ائر پورٹ پر شاندار استقبال کیا جائیگا