دال مہنگی ہے تو۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے قوم کو ’’انوکھا‘‘مشورہ دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ اراکین اسمبلی کہتے ہیں کہ دال مہنگی کردی گئی ہے اگر دال مہنگی ہے تو مرغی کا گوشت کھائیں وہ سستا کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے گئے بجٹ میں شامل لازمی اخراجات کی منظوری کے… Continue 23reading دال مہنگی ہے تو۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے قوم کو ’’انوکھا‘‘مشورہ دیدیا