رمضان ٹرانسمیشن میں حد سے تجاوز،دو بڑے نجی ٹی وی چینلزکے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)پیمرا شکایات کونسل کراچی کا 33واں اجلاس چیئرپرسن پروفیسر انعام باری کی زیر صدارت پیمرا ریجنل آفس کراچی میں منعقد ہوا۔ کونسل نے میسرز ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹڈ (آج نیوز) کے پروگرام ” رمضان ہمارا ایمان” میں میزبان حمزہ علی عباسی اور میسرز ائیر ویوز میڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (ٹی… Continue 23reading رمضان ٹرانسمیشن میں حد سے تجاوز،دو بڑے نجی ٹی وی چینلزکے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا