پاکستانی نظامِ تعلیم، عالمی ادارو ں نے خبردار کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اعلیٰ تعلیم مسلسل تنزلی کا شکا ر ہے۔ عالمی اداروں نے ہائر ایجوکیشن کی جانب سے کی گئی جامعات کی درجہ بندی مسترد کر دی۔ ہر سال اربوں روپے خرچ کئے جانے کے باوجود رینکنگ میں پاکستان کا نام و نشان تک نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح… Continue 23reading پاکستانی نظامِ تعلیم، عالمی ادارو ں نے خبردار کر دیا