حکیم سعید کا قتل کس نے کرایا؟،ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے سیکورٹی انچارج منہاج قاضی کے حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی میں آج کل ویڈیو بیان منظر عام پر آنے کا موسم ہے ۔ ڈاکٹر عاصم کے دو ویڈیو بیان کے بعد اب ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے سیکورٹی انچارج منہاج قاضی کا ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آگیا ہے۔ منہاج قاضی کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق… Continue 23reading حکیم سعید کا قتل کس نے کرایا؟،ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے سیکورٹی انچارج منہاج قاضی کے حیرت انگیز انکشافات