لاہور ائیر پورٹ ،ایران سے آنیوالی خاتون سنگین ترین الزام میں گرفتار
لاہور( این این آئی )علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے فرقہ ورانہ دہشتگردی میں ملوث خاتون کو حراست میں لئے جانے کے بعد مزید تفتیش کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے بلیک لسٹ میں شامل ایک خاتون کو… Continue 23reading لاہور ائیر پورٹ ،ایران سے آنیوالی خاتون سنگین ترین الزام میں گرفتار