پشاور پو لیس نے اپنا کا م دکھا نا شروع کر دیا افغانیوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ جانئے
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 افغان باشندوں سمیت 18 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور کارتوس برآمد کرلیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق حیات آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن میں 5 افغان باشندے اور 13 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار افراد… Continue 23reading پشاور پو لیس نے اپنا کا م دکھا نا شروع کر دیا افغانیوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ جانئے