تمام سرکاری ادارے الرٹ ہو جائیں، رینجرز نے خبردار کر دیا
کرا چی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ سیاسی اور عسکری تنظیموں کے بھرتی کرائے گئے گھوسٹ سرکاری ملازمین دہشت گردی میں ملوث ہیں، سرکاری اداروں میں سیاسی جماعت یا عسکری تنظیم کے دفاتر نہیں ہونے چاہیے ،ایسا ہوا تو تمام ذمے داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔رینجرز نے سرکاری ادارے قائم… Continue 23reading تمام سرکاری ادارے الرٹ ہو جائیں، رینجرز نے خبردار کر دیا