چینی باشندے کو نو سال قید ٗ دوبارہ پاکستان آنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی
گلگت (این این آئی)گلگت میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ شہباز خان نے چینی باشندے وانگ جیانچیو کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید کی سزا سنائی ہے۔انسداد دہشت گردی کے عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مجرم دوبارہ پاکستان نہیں آ سکے گا۔مجرم… Continue 23reading چینی باشندے کو نو سال قید ٗ دوبارہ پاکستان آنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی گئی