اسحاق ڈار قوم سے معافی مانگیں، تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی گفتگو نے ان پر سے زہد و تقویٰ کا لبادہ ہٹا دیا ہے،اسحاق ڈار نے ثابت کیا کہ ان کی شائستگی کا ان کے باطن سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے… Continue 23reading اسحاق ڈار قوم سے معافی مانگیں، تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کر دیا