سندھ میں رینجرکے قیام اوراختیارات ، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نون کی بیک ڈورڈپلومیسی ،حیرت انگیز انکشافات
کراچی (این این آئی) سندھ میں رینجرکے قیام اوراختیارات میں توسیع کا معاملہ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نون کی بیک ڈورڈپلومیسی کے ذریعہ حل ہوا،اسحق ڈار،سابق صدرآصف علی زرداری کی ملاقات میں اہم ترین پیش رفت ہوئی جبکہ رحمن ملک اوراسحق ڈارملاقات میں مفاہمت کوحتمی شکل دی گئی، اسحق ڈارکی جانب سے کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کے… Continue 23reading سندھ میں رینجرکے قیام اوراختیارات ، پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نون کی بیک ڈورڈپلومیسی ،حیرت انگیز انکشافات











































