چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضے ،شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور زراعت کی ترقی پر آئندہ 2 برس میں 100 ارب روپے صرف کئے جائیں گے جس میں سے50 ارب روپے آئندہ مالی سال اور 50 ارب روپے اگلے مالی سال کے دوران خرچ کریں گے، اس… Continue 23reading چھوٹے کاشتکاروں کو بلاسود قرضے ،شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا