طور خم کے مقام پر گیٹ کی تنصیب ،پاکستان نے اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتا یا گیا ہے کہ طور خم کے مقام پر گیٹ کی تنصیب کا دوبارہ شروع ہے بہت جلد اس گیٹ کی تعمیر مکمل ہوجائے گی ۔پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمٹیی دفاع کا اجلاس کمیٹی کے چیئر پرسن شیخ روحیل اصغر… Continue 23reading طور خم کے مقام پر گیٹ کی تنصیب ،پاکستان نے اعلان کردیا