اہم سیاسی جماعت کی مرکزی و صوبائی قیادت اعتکاف بیٹھ گئی
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کی جملہ مرکزی و صوبائی قیادت سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے ہمراہ اعتکاف بیٹھی ہے۔ دور دراز رہائش پذیر قائدین اپنے آبائی علاقوں میں نفلی اعتکاف کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ لاہور میں مرکزی قائدین خرم نواز گنڈاپور، فیاض وڑائچ، احمد نواز انجم، نوراللہ صدیقی، ساجد بھٹی، جواد… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کی مرکزی و صوبائی قیادت اعتکاف بیٹھ گئی