ائیرپورٹ پر جھگڑا بھاری پڑ گیا،تین افراد کو ٹھکانے پہنچادیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے ائیرپورٹ پر جھگڑا کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ائیرپورٹ پر مبینہ جعلی ٹریول ایجنٹ اور دبئی جانے کے خواہشمند دو افراد لڑ پڑے جس پر اے ایس ایف کے… Continue 23reading ائیرپورٹ پر جھگڑا بھاری پڑ گیا،تین افراد کو ٹھکانے پہنچادیاگیا