عدالت نے وسیم اختر کو اجازت دیدی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کو بیرون ملک جانے کیلئے 20 روز کی اجازت دے دی ہے ۔پیر کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں وسیم اختر کی جانب سے درخواست دی گئی تھی کہ انہیں کچھ نجی مصروفیات کے باعث بیرون ملک جانا ہے ، عدالت… Continue 23reading عدالت نے وسیم اختر کو اجازت دیدی