وزارت داخلہ میں کتنے کروڑوں کی کرپشن؟ انکشاف نے نیا محاذ کھول دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ میں کروڑوں روپے کے کرپشن سکینڈل کا نیا انکشاف ہوا ہے نادرا حکام نے لائسنس فیس کی مد میں 64.27 ملین روپے قومی خزانہ میں جمع کرانے کی بجائے اپنے اکاؤنٹس میں جمع کرا دیئے ۔ نادرا حکام نے اب تک غیر قانونی طریقہ سے 5982 ممنوعہ بور کے… Continue 23reading وزارت داخلہ میں کتنے کروڑوں کی کرپشن؟ انکشاف نے نیا محاذ کھول دیا