چائے کے شوقین خبردار‘ معروف برانڈ میں سے ایسی چیز بر آمد کہ سن کر ہوش اُڑ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے کے شوقین افراد ہوشیار ہو جائیں، پاکستان کی چائے بنانے والی ایک معروف ترین برانڈ کے ٹی بیگز میں سے زندہ کیڑے برآمد‘ سوشل میڈیا پر شہری کی جانب سے جاری وڈیو میں’ لپٹن‘کے ٹی بیگز کو شک پڑنے پر جب کھولا گیا تو اس میں سے زندہ کیڑے برآمد ہوئے۔… Continue 23reading چائے کے شوقین خبردار‘ معروف برانڈ میں سے ایسی چیز بر آمد کہ سن کر ہوش اُڑ جائیں گے