تحریک انصاف کے ساتھ کشمکش جاری،پنجاب سے ایک اور’’کھلاڑی‘‘ ن لیگ میں شامل
لاہور(این این آئی ) پی ٹی آئی کے ڈاکٹر آصف رفیق کنوینر آزاد جموں و کشمیر پنجاب پی ٹی آئی کو خیر باس کہہ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ،میاں نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ قبضہ گروپوں اور لٹیروں… Continue 23reading تحریک انصاف کے ساتھ کشمکش جاری،پنجاب سے ایک اور’’کھلاڑی‘‘ ن لیگ میں شامل