عید کارڈز بھیجنے کی قدیم ترین روایت کیوں ختم ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک وقت تھا جب عید کی آمد پر عید کارڈز بھیجے جاتے تھے اور یہ روایت آج کل کی بات نہیں بلکہ بہت پرانی تھی۔ پھر موبائل فونز کا دور آیا اور عید کارڈز کا سلسلہ ختم ہوتے ہوتے بالکل ہی ختم ہو گیا ۔ موبائل فون کے ذریعہ ایس ایم… Continue 23reading عید کارڈز بھیجنے کی قدیم ترین روایت کیوں ختم ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی