مقبوضہ کشمیر،کتنے نہتے کشمیری شہید ہوگئے؟ بھارتی کٹھ پتلی انتظامیہ کو شرم نہ آئی
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 17افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کی طرف سے فائرنگ کے تازہ واقعے میں اتوار کے ضلع پلوامہ میں ایک اور نوجوان شہید ہوگیا جس سے مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،کتنے نہتے کشمیری شہید ہوگئے؟ بھارتی کٹھ پتلی انتظامیہ کو شرم نہ آئی