پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل،بڑی خبر سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کا پہلا مرحلہ 2018 ء میں مکمل ہو گا جس کے تحت ملک میں سڑکوں کے موجودہ نظام کو مزید بہتر بنا کر تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ وزارت منصوبہ بندی کے ذرائع نے بتایا کہ چین اور پاکستان اقتصادی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل،بڑی خبر سنادی گئی