مبینہ تیسری بیوی کی تصاویر،عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹ کے ذریعے اپنی تیسری شادی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کی تردید کر دی۔ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ میڈیا کی جانب سے میری شادی کے حوالے سے جھوٹی خبریں چلانا انتہائی غیر اخلاقی حرکت ہے، اگر برطانیہ… Continue 23reading مبینہ تیسری بیوی کی تصاویر،عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف