آجر اور اجیر کے لئے نئے قانون کی منظوری ،شام سات بجے سے صبح آٹھ بجے کے دوران آپ یہ نہیں کر سکتے،خلاف ورزی پر قید اور جرمانہ
لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 15سال سے 18سال کی عمرکے بچوں کی مشقت اور بالغ افراد کی خطرناک پیشوں میں ملازمت پر سختی سے پابندی عائد کرتے ہوئے ’’بچوں سے مشقت کی ممانعت کے پنجاب آرڈیننس2016 ‘‘کی منظوری دیدی ، یہ آردیننس بچوں اور بالغ افراد کی غلامی کی کسی بھی… Continue 23reading آجر اور اجیر کے لئے نئے قانون کی منظوری ،شام سات بجے سے صبح آٹھ بجے کے دوران آپ یہ نہیں کر سکتے،خلاف ورزی پر قید اور جرمانہ