لاڑکانہ،اہم ترین شخصیت گرفتار،سندھ حکومت حرکت میں آگئی
لاڑکانہ (این این آئی)سندھ کی اہم حکومتی شخصیت کے ایک مبینہ فرنٹ مین کو لاڑکانہ میں حساس ادارے سے چھڑا لیا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو کئی گھنٹے تک تھانے میں زیرحراست رکھا گیا۔ معاملہ نمٹانے کے لئے وزیر داخلہ سندھ لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نجی کمپنی کے مالک… Continue 23reading لاڑکانہ،اہم ترین شخصیت گرفتار،سندھ حکومت حرکت میں آگئی