جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے سینئر رہنماء کے والد انتقال کرگئے،بنی گالہ میں تدفین کردی گئی

datetime 17  جولائی  2016

تحریک انصاف کے سینئر رہنماء کے والد انتقال کرگئے،بنی گالہ میں تدفین کردی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء و معروف سماجی کارکن جمیل عباسی کے والد انتقال کرگئے،بنی گالہ میں تدفین کردی گئی،رسم قل آج ایک بجے بنی گالہ میں ہوگی۔نماز جنازہ میں سابق گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی،سابق چیئرمین سینٹ نیر حسین بخاری،تحریک انصاف کے حلقہ این اے49… Continue 23reading تحریک انصاف کے سینئر رہنماء کے والد انتقال کرگئے،بنی گالہ میں تدفین کردی گئی

ترکی میں پھنسے تمام 433 پاکستانی وطن پہنچ گئے

datetime 17  جولائی  2016

ترکی میں پھنسے تمام 433 پاکستانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد/لاہور/کراچی (آئی این پی)ترکی میں پھنسے 433 پاکستانی مختلف پروازوں کے ذریعے۔اسلام آباد ،لاہور اور کراچی پہنچ گئے۔وطن لوٹنے والے مسافروں کا کہنا تھا کہ ترکی میں افراتفری کا عالم تھا۔بعض مسافروں کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارت خانے نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا اور انہوں نے ترکی میں مشکل وقت گزارا۔ترکی… Continue 23reading ترکی میں پھنسے تمام 433 پاکستانی وطن پہنچ گئے

مکہ مکرمہ میں واقع پاکستان حج کمیشن کی عمارت میں آتشزدگی

datetime 17  جولائی  2016

مکہ مکرمہ میں واقع پاکستان حج کمیشن کی عمارت میں آتشزدگی

جدہ(آئی این پی) پاکستان حج کمیشن کی عمارت میں آگ لگ گئی تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاقے العزیزیہ کی شاہراہ عبداللہ پر واقع پاکستانی حج کمیشن کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کے کچھ حصے کو… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں واقع پاکستان حج کمیشن کی عمارت میں آتشزدگی

کالا باغ ڈیم ،چےئر مین واپڈا ڈٹ گئے،حقیقت کیا ہے سب سامنے لے آئے

datetime 17  جولائی  2016

کالا باغ ڈیم ،چےئر مین واپڈا ڈٹ گئے،حقیقت کیا ہے سب سامنے لے آئے

لاہور(آئی این پی) چےئر مین واپڈا ظفر محمودنے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم صرف پانی ہی ذخیرہ کرنے والا ڈیم نہیں یہ پاکستان کی لائف لائن ثابت ہو سکتا ہے ‘کالا باغ ڈیم کے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں بہت سے ابہام ہیں‘ لوگ معصوم ذہن کے ہوتے ہیں ان کو بعض لوگوں نے… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ،چےئر مین واپڈا ڈٹ گئے،حقیقت کیا ہے سب سامنے لے آئے

عرصے بعد جاوید ہاشمی عمران خان پر برس پڑے،عمران خان کیسے سیاستدان ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

datetime 17  جولائی  2016

عرصے بعد جاوید ہاشمی عمران خان پر برس پڑے،عمران خان کیسے سیاستدان ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ فوج کو دعوت دینے سے فوج متنازع ہوگی ٗ جوکر ٹائپ سیاستدان کہتے ہیں فوج کے آنے سے مٹھائیاں بانٹی جائیں گی ٗ عمران خان میچور سیاست دان ہیں انہیں چھوٹی باتیں نہیں کرنی چاہئیں ۔ عمران خان کے بیان پر رد… Continue 23reading عرصے بعد جاوید ہاشمی عمران خان پر برس پڑے،عمران خان کیسے سیاستدان ہیں؟ حیرت انگیز دعویٰ

غیر جمہوری قوتیں عمران خان جیسے لوگوں کے ۔۔۔!پرویز رشید کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں

datetime 17  جولائی  2016

غیر جمہوری قوتیں عمران خان جیسے لوگوں کے ۔۔۔!پرویز رشید کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ غیر جمہوری قوتیں عمران خان جیسے لوگوں کے بھیس میں ہی آتی ہیں ،عمران خان بھی غیر جمہوری قوتوں کی راہ دیکھیں گے ۔عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ ن 2018کے انتخابات میں… Continue 23reading غیر جمہوری قوتیں عمران خان جیسے لوگوں کے ۔۔۔!پرویز رشید کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں

ایم کیو ایم کو کیوں چھوڑاتھا؟مصطفی کمال نے ’’توبہ‘‘ کرلی

datetime 17  جولائی  2016

ایم کیو ایم کو کیوں چھوڑاتھا؟مصطفی کمال نے ’’توبہ‘‘ کرلی

کراچی (این این آئی) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم اللہ کے ڈر سے ایم کیو ایم کو چھوڑا تھا اور اللہ سے توبہ کی ہے ۔ہم کسی کو خوش کرنے کے لئے کام نہیں کر رہے ہیں بلکہ پاکستان کی تعمیر نو کے لئے نکلے ہیں… Continue 23reading ایم کیو ایم کو کیوں چھوڑاتھا؟مصطفی کمال نے ’’توبہ‘‘ کرلی

افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی

datetime 17  جولائی  2016

افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی

پاراچنار (این این آئی)افغانستان کے صوبہ خوست سے 70 پاکستانی آئی ڈی پیز خاندان کرم ایجنسی کے راستے پاکستان واپس آگئے ، آئی ڈی پیز میں بچوں اور خواتین سمیت دو سو افراد شامل ہیں۔پولیٹیکل حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں سے آپریشن اور دھشت گردی کے واقعات کے باعث مختلف خاندان نقل… Continue 23reading افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی

پاکستانیوں کی گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے انوکھی ایجادنے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

datetime 17  جولائی  2016

پاکستانیوں کی گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے انوکھی ایجادنے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

لاہور(آئی این پی)پاکستانیوں نے گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے کے لیے فون بیٹری سے چلنے والے چھوٹے پنکھا ایجاد کر لیا ‘مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری اب فون پر چھوٹا پنکھا لگا کر گرمی اور پسینے سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں مارکیٹ… Continue 23reading پاکستانیوں کی گرمی اور لوڈشیڈ نگ سے نمٹنے انوکھی ایجادنے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے