آئندہ چوبیس گھنٹے،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد /لاہور /مظفر آباد /گلگت /پشاور (این این آئی)آزاد کشمیر ٗ گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں بارش کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیااور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ٗ گرمی شدت کم ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ٗ… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی