جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ناکام بغا وت کے بعد ترک حکو مت نے نواز شریف کو بھی پیغا م بھجو ا دیا۔۔۔ جا نئے کیا کہا

datetime 19  جولائی  2016

ناکام بغا وت کے بعد ترک حکو مت نے نواز شریف کو بھی پیغا م بھجو ا دیا۔۔۔ جا نئے کیا کہا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) تر ک وزیر خا رجہ نے جمہوریت کی حما یت کر نے پر پا کستان عوام اور وزیر اعظم نواز شریف کا شکر یہ ادا کیا ہے ۔ذرائع کے مطا بق وزیر اعظم کے معا ون خصو صی طا ر ق فا طمی نے ترک وزیر خا رجہ کو… Continue 23reading ناکام بغا وت کے بعد ترک حکو مت نے نواز شریف کو بھی پیغا م بھجو ا دیا۔۔۔ جا نئے کیا کہا

برساتی موسم، محکموں کو ہائی الرٹ جاری، ڈاکٹرز نے بھی کمر کس لی

datetime 19  جولائی  2016

برساتی موسم، محکموں کو ہائی الرٹ جاری، ڈاکٹرز نے بھی کمر کس لی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبرنے ہدایت کی ہے کہ برساتی موسم میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ محکمہ چوکس ہوجائیں ۔انہوں نے یہ ہدایت فلڈایمرجنسی پلان کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔اس موقع پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرذیشان شبیررانا،اسسٹنٹ کمشنرز محمد شفیق ،سید تنویر مرتضیٰ شاہ،حافظ محمد… Continue 23reading برساتی موسم، محکموں کو ہائی الرٹ جاری، ڈاکٹرز نے بھی کمر کس لی

پاک فوج کے دستے کشمیر پہنچ گئے

datetime 19  جولائی  2016

پاک فوج کے دستے کشمیر پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوران امن و امان بحال رکھنے کے لیے پاک فوج کے دستے آزاد کشمیر پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں اپنے فرائض انجام دینے کے لیے پاک فوج کے جوان وادی پہنچ گئے ہیں۔الیکشن کمشنر آزاد… Continue 23reading پاک فوج کے دستے کشمیر پہنچ گئے

اویس شاہ کا اغواء‘ دہشت گرد کس چیز کا بدلہ لینا چاہتے تھے؟ اہم شخصیت نے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 19  جولائی  2016

اویس شاہ کا اغواء‘ دہشت گرد کس چیز کا بدلہ لینا چاہتے تھے؟ اہم شخصیت نے راز سے پردہ اٹھا دیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد آپریشن ضرب عضب کا بدلہ لینا چاہتے ہیں۔ میڈ یا سے خصوصی گفتگو کے دوران ڈاکٹرعشرت العباد خان نے کہا کہ دہشت گرد آپریشن ضرب عضب کا بدلہ لینا چاہتے ہیں، اویس شاہ کا اغواہونا تمام سیکیورٹی اداروں کے… Continue 23reading اویس شاہ کا اغواء‘ دہشت گرد کس چیز کا بدلہ لینا چاہتے تھے؟ اہم شخصیت نے راز سے پردہ اٹھا دیا

آزاد کشمیرکے انتخابات میں کون جیتے گا؟ خیبر رساں ادارے کا حیرت انگیز تجزیہ

datetime 19  جولائی  2016

آزاد کشمیرکے انتخابات میں کون جیتے گا؟ خیبر رساں ادارے کا حیرت انگیز تجزیہ

اسلام آباد (آئی این پی)آزاد کشمیر میں 21جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے ایک غیر جانبدارانہ تجزیے کے مطابق حکمران پیپلز پارٹی کی شکست اور وفاق میں برسر اقتدار مسلم لیگ (ن) کے آزاد کشمیر میں بھی اقتدارامیں آنے کے روشن امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔تجزیے کے مطابق (ن) لیگ عوام کے براہ… Continue 23reading آزاد کشمیرکے انتخابات میں کون جیتے گا؟ خیبر رساں ادارے کا حیرت انگیز تجزیہ

عمران خان سوشل میڈیا پر پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر نکلے

datetime 18  جولائی  2016

عمران خان سوشل میڈیا پر پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر نکلے

لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان سوشل میڈیا پر پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر نکلے۔بتایا گیا ہے کہ اس وقت ان کے سوشل میڈیا پران کے فالوورز کی تعداد 40لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اس فہرست میں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا دوسرا نمبرہے جن کے فالوورز… Continue 23reading عمران خان سوشل میڈیا پر پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر نکلے

99میں فوج کے آنے پر مٹھائی کس نے تقسیم کی؟سعد رفیق کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 18  جولائی  2016

99میں فوج کے آنے پر مٹھائی کس نے تقسیم کی؟سعد رفیق کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے کبھی آمریت کا استقبال نہیں کیا ، عمران خان کا قوم پر مارشل لاء4 کی حمایت کا الزام شرمناک ہے ،4مارشل لاء نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، 99میں اقتدار پر قبضہ کرنے والوں… Continue 23reading 99میں فوج کے آنے پر مٹھائی کس نے تقسیم کی؟سعد رفیق کا حیرت انگیز دعویٰ

چیئرمین نیب خود ۔۔۔! تحریک انصاف کے سینیٹر نے انتہائی سنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  جولائی  2016

چیئرمین نیب خود ۔۔۔! تحریک انصاف کے سینیٹر نے انتہائی سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ ذیلی کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے اجلاس میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا کہ چیئرمین نیب خود چور ہیں، وہ کسی کا احتساب کیا کریں گے ، تعلقات کی بنیاد پر ہزارہ یو نیورسٹی میں بھرتیاں کی گئیں ، اجلاس میں… Continue 23reading چیئرمین نیب خود ۔۔۔! تحریک انصاف کے سینیٹر نے انتہائی سنگین الزام عائد کردیا

دیر بالا ٗ ڈوگ درہ کے قریب وین پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

datetime 18  جولائی  2016

دیر بالا ٗ ڈوگ درہ کے قریب وین پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

دیربالا(این این آئی)خیبر پختونخوا کے علاقے دیربالا یا اپردیر میں ڈوگ درہ کے قریب وین پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق وین میں 7 افراد سوار تھے جو شیرین گال سے ڈوگ درہ جارہی تھی ٗوین دیر بالا میں ڈوگ درہ کے قریب پہنچی تو… Continue 23reading دیر بالا ٗ ڈوگ درہ کے قریب وین پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق