’’ہمارے بچے واپس لاؤ ‘‘ ،بختاور زرداری نے نیا کام سنبھال لیا
لاہور( این این آئی )سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے پنجاب سے بچوں کے لا پتہ ہونے کیخلاف سوشل میڈیا پر’’ ہمارے بچے واپس لاؤ ‘‘ کے عنوان سے مہم شروع کر دی ۔ سوشل میڈیا پر شروع کی گئی مہم کی نگرانی بختاور بھٹو کررہی ہیں اور سوشل میڈیا پر… Continue 23reading ’’ہمارے بچے واپس لاؤ ‘‘ ،بختاور زرداری نے نیا کام سنبھال لیا