اب مزید برداشت نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔اساتذہ نے حکومت کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(آئی این پی ) ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ڈیلی ویجز اساتذہ نے ریگولر نہ کرنے پر احتجاجی مظاہروں اورخود سوزیوں کی دھمکی دے دی ۔ قائمہ کمیٹی نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کے حوالے سے سابقہ اجلاسوں میں دی گئی سفارشات پر… Continue 23reading اب مزید برداشت نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔اساتذہ نے حکومت کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا









































