مسلم لیگ (ن) کے رہنما ورکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے عمران خان کے فیصلے کی معنی خیزحمایت کردی
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ورکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف پشاور سے تحریک شروع کرنا عمران خان کا درست فیصلہ ہے کیونکہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جمعہ کو عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے رہنما ورکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے عمران خان کے فیصلے کی معنی خیزحمایت کردی