بس بہت ہوگئی! چوہدری نثا رکاخورشید شاہ اور اعتزاز احسن کے خلاف انتہائی اقدام کا فیصلہ،کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پیپلز پارٹی کے 2 اہم رہنماؤں سید خورشید شاہ کیخلاف مبینہ کرپشن اور اعتزاز احسن کے خلاف ایل پی جی کوٹہ سے متعلق دستاویزی ثبوت آئندہ چند روز میں منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت… Continue 23reading بس بہت ہوگئی! چوہدری نثا رکاخورشید شاہ اور اعتزاز احسن کے خلاف انتہائی اقدام کا فیصلہ،کھلبلی مچ گئی