افغان مہانیوں کیساتھ ہمارا خونی رشتہ ہے ہمیں کوئی ایک دوسرے سے جدانہیں کرسکتا، خیبرپختونخوا حکومت نے رواداری کی مثال قائم کردی
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان مہاجرین کی واپس جانے پر تفصیلی بحث ہوئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر قیادت منعقد ہوا،اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے افغان مہاجرین کی باعزت طریقے سے واپسی جانے کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کا کہنا تھا کہ افغانیوں کیساتھ… Continue 23reading افغان مہانیوں کیساتھ ہمارا خونی رشتہ ہے ہمیں کوئی ایک دوسرے سے جدانہیں کرسکتا، خیبرپختونخوا حکومت نے رواداری کی مثال قائم کردی