خیبر پختو نخوا حکو مت نے معذ رت کر لی
پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری خزانے سے بیرون ملک علاج کے لئے افسران کی درخواستیں پر فنڈ جاری کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کفایت شعاری پالیسی کے تحت بیرون ملک ورکشاپس ، سیمنارز میں سرکاری خزانے سے رقم خرچ کرنے اور بیرون ملک علاج کرنے پر پابندی عائد… Continue 23reading خیبر پختو نخوا حکو مت نے معذ رت کر لی