قبائلی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
پشاو ر(این این آئی)امسال کے آخرتک تمام قبائلی عوام اپنے اپنے گھروں کوباعزت واپس بھیجیں گے ٗتمام سہولیات فراہم کی جائیں گی،گورنرہاؤس پشاورمیںیوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی تقریب کاانعقادکیاگیا،گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا پرچم کشائی سے قبل قومی پرچم کوبوسہ دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔اس موقع پرگورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑانے کہاہے کہ 14اگست ہمارے لئے عظیم اورتاریخی دن ہے،اس دن… Continue 23reading قبائلی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی