پاکستانی ایئر ہوٹس کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔۔ کیا کرنا چاہتی تھی ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کے سامان سے دو کلو گرام سونا برآمد ہونے کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائنز کی نزہت بخاری نامی ایئر ہوسٹس سونا بیرون ملک سمگل کرنا چاہتی تھی، حکام نے تلاشی کے دوران سامان سے… Continue 23reading پاکستانی ایئر ہوٹس کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔۔ کیا کرنا چاہتی تھی ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے