پاکستان کی ناراضگی بڑھ گئی،دوٹوک انکار،افغانستان میں ہلچل
چمن (این این آئی)پاکستان کی ناراضگی بڑھ گئی،دوٹوک انکار،افغانستان میں ہلچل، چمن میں باب دوستی پانچویں روز بھی بند رہا ٗپاک افغان دوستی گیٹ کھولنے سے متعلق دو بار فلیگ میٹنگز کا انعقاد بے نتیجہ ثابت ہوا۔سیکورٹی حکام کے مطابق باب دوستی کھولنے سے متعلق پاک افغان سرحدی فورسز کے درمیان دو بار فلیگ میٹنگ… Continue 23reading پاکستان کی ناراضگی بڑھ گئی،دوٹوک انکار،افغانستان میں ہلچل