آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کردی تاہم میر پور خاص، ٹھٹہ، شہید بے نظیر آباد،سکھر، ڑوب،بہاولپور،گوجرانوالہ، لاہور ڈویڑن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 48گھنٹوں میں… Continue 23reading آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے۔۔۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی