جہلم میں جلسے سے روکنے کاردعمل،جی ٹی روڈ ،موٹر وے بند،تحریک انصاف نے انتہائی اقدامات کا اعلان کردیا
اسلام آباد/جہلم(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جہلم میں جلسے سے روک کر مسلم لیگ (ن) کا حصہ ہونے کا تاثر دیا ہے ٗ لیگی رہنما جہلم میں گھومتے رہے ٗ میرے جانے پر الیکشن کمیشن کو قانون یاد آگیا ہے ٗ تین ستمبر… Continue 23reading جہلم میں جلسے سے روکنے کاردعمل،جی ٹی روڈ ،موٹر وے بند،تحریک انصاف نے انتہائی اقدامات کا اعلان کردیا