تحریک انصاف میں بغاوت،نئے گروپ نے 4رکنی رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی ،نام سامنے آگئے
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف فاؤنڈرگروپ نے چار رکنی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی ۔رابطہ کمیٹی پی ٹی آئی فیڈرل کیپٹل کے بانی جنرل سیکرٹری جاوید انتظار ، بانی صدر یوتھ اسلام آباد یاسرنسیم خان ، جاوید اقبال محسود اور محمود خان پر مشتمل ہے ۔رابطہ کمیٹی پہلے مرحلے میں اسلام آباد کے… Continue 23reading تحریک انصاف میں بغاوت،نئے گروپ نے 4رکنی رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی ،نام سامنے آگئے