بارشوں نے تباہی مچا دی, محکمہ موسمیات نے ان ان شہروں کیلئے خطرناک وارننگ جاری کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت آزاد کشمیر اورپنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،120فیڈرز ٹرپ کرجانے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی، موسلا دھار بارش نے لاہورکی سڑکوں کوسوئمنگ پول میں تبدیل کردیا ،ٹریفک جام ہونے کے باعث… Continue 23reading بارشوں نے تباہی مچا دی, محکمہ موسمیات نے ان ان شہروں کیلئے خطرناک وارننگ جاری کردی