تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا عہد یدارو ں نے بڑی سیا سی پا رٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
ساہیوال(این این آئی)تحریک انصاف ضلع ساہیوال کے دو عہدیداروں راجہ گل شیر علی، واجد علی اور یونین کونسل کے سابق ناظم راجہ ظفر عالم نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے علیحدگی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے یہ اعلان سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی موجودگی میں… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا عہد یدارو ں نے بڑی سیا سی پا رٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا