چوکوں اور چوراہوں میں اذانیں ،ایک اور جماعت حکومت کیخلاف میدان میں کود پڑی،حیرت انگیز حکمت عملی کا اعلان
لاہور(این این آئی )سنی اتحاد کونسل نے حکومت مخالف تحریک کا شیڈول تیار کر لیا ۔ یکم سے 30ستمبر تک ضلعی سطح پر احتجاجی جلسے ہونگے، چوکوں اور چوراہوں میں اذانیں د ی جائیں گی اور وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے کے مطالبے پر مشتمل ہزاروں خطوط چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان… Continue 23reading چوکوں اور چوراہوں میں اذانیں ،ایک اور جماعت حکومت کیخلاف میدان میں کود پڑی،حیرت انگیز حکمت عملی کا اعلان