عمران خان کی تیسری شادی،مریم نوازکی پرانی تصویر،بڑے اقدام کی تیاریاں
اسلام آباد (این این آئی)پیمراشکایات کونسل اسلام آبادکا 41واں اجلاس چیئر پرسن محترمہ شمیم ہمایوں کی زیر صدارت پیمرا ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں منعقدہوا۔ کونسل نے پی ٹی آئی کے سنٹرل میڈیاڈیپارٹمنٹ کے ہیڈافتخار درانی کی جانب سے عمران خان کی شادی سے متعلق مؤرخہ 12جولائی 2016ء کو خبر نشر کرنے پر ٹی وی چینلز… Continue 23reading عمران خان کی تیسری شادی،مریم نوازکی پرانی تصویر،بڑے اقدام کی تیاریاں