fbpx
تازہ تر ین :

کورونا

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 24 گھنٹوں میں درجنوں کیسز 77 مریضو ں کی حالت تشویشناک

  ہفتہ‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:04
اسلام آباد،جڑانوالہ ( آن لائن) ملک بھر میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 90 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹے کیدوران 16 ہزار 413 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں کورونا کے مزید 90 ...

پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر آگئی

  ہفتہ‬‮ 26 مارچ‬‮ 2022  |  19:33
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک روز میں 189 کیسز اور 4 اموات ریکارڈ کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں ...

سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور منفی ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار پاکستانیوں سمیت پوری دنیا کے شہریوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری

  ہفتہ‬‮ 5 فروری‬‮ 2022  |  11:22
ریاض (این این آئی)سعودی ایوی ایشن نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کیلیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمد کے لیے ویکسینیشن اور منفی پی سی آر یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قراردیا ۔نئے سفری ہدایت نامے کے مطابق ٹیسٹ سعودی ...

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائنیز انجینئرز 16 کنسلٹنٹس سمیت عملے کے 24 افراد کورونا کا شکار

  اتوار‬‮ 23 جنوری‬‮ 2022  |  19:02
اپر کوہستان (این این آئی)ضلع اپرکوہستان میں جاری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجینئرز اور 16 کنسلٹنٹس سمیت عملے کے 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پراجیکٹ میں شامل ...

6540نئے کروناکیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے تجاوز ،مزید 12 افراد چل بسے،1119مریض شفایاب

  ہفتہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2022  |  12:31
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آگیا،6540نئے کیسز رپورٹ،شرح 11 فیصد سے زائد ہوگئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید بارہ افراد چل بسے،1119مریض شفایاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے ...

اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

  ہفتہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2022  |  12:22
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل کر دی گئیں۔ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 فور اسٹریٹ نمبر 52، 59،56، ...

نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریز کی لوٹ مار ، 400 کے کورونا ٹیسٹ کی 6 ہزار قیمت وصول کر نے لگے

  ہفتہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2022  |  12:18
لاہور (این این آئی) ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کے بعد ماسک اور سینیٹائزر سمیت وبا کے دوران مہنگی ہونے والی تقریباً ہر چیز کی قیمت اب مستحکم ہوگئی ہے تاہم کووڈ ٹیسٹ کے نام پر منافع خوری بھی شروع کر دی گئی،نجی ہسپتال اور لیبارٹریز نے منافع خوری ...

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ

  جمعرات‬‮ 20 جنوری‬‮ 2022  |  16:44
کراچی(این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ صحت سندھ سیکرٹریٹ کے 19 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ ملازمیننے خود کو قرنطینہ ...

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

  پیر‬‮ 17 جنوری‬‮ 2022  |  14:12
نیویارک (این این آئی)کوروناکے گزشتہ دو سال کے دوران دنیاکے 10امیرترین افراد کی دولت دگنی ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم کی رپورٹ میں کہاگیاکہ دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی۔رپورٹ میں ...

پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کا امکان

  پیر‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  23:14
کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں ۔عوام سے اپیل ہے کہ ویکسین لگوائیں ، ماسک کا استعمال کریں ، ہجوم والی جگہوں پر جانے سے احتیاط کریں ۔ ...

کورونا کی چوتھی لہر، نئی پابندیوں کا اعلان

  پیر‬‮ 2 اگست‬‮ 2021  |  18:43
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح بڑھنے کے پیش نظر ملک کے اہم شہروں میں 31 اگست تک نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔وزیر اعظم ...

ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم

  اتوار‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2021  |  15:20
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا ویکسینیشن لگانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا، اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ ...

چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ایک اور ویکسین تیار کرلی ہنگامی استعمال کی اجازت بھی دیدی ،مارکیٹ میں دستیاب

  اتوار‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2021  |  13:25
بیجنگ (این این آئی) چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلیے ایک اور ویکسین تیار کرلی، تین خوراکوں پر مشتمل ری کومبیننٹ پروٹین ویکسین کی پہلی کھیپ مارکیٹ میں پہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں تیار کردہ کروناوائرس کی تین خوراکوں پر مشتمل ایک اور ویکسین انسٹی ٹیوٹ ...

ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد82 ہزارسے تجاوز مزید 120 افراد جاں بحق، 4109 مثبت کیسز رپورٹ

  ہفتہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2021  |  17:02
اسلام آباد( آن لائن ) کوروناوبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 103 کورونا ٹیسٹ کئے ...

بیٹی کی کورونا سے تڑپتے باپ کو پانی پلانے کی کوشش، ماں نے روک دیا

  جمعرات‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2021  |  22:46
آندھرا پردیش (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا بیماری میں مبتلا پچاس سالہ شخص کو تڑپتے دیکھ کر بیٹی سے رہا نہ گیا، اپنے باپ کو پانی پلانے کے لئے دوڑ پڑی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ...

بھارت میں ہر ایک منٹ میں کورونا کے 243 نئے کیسز سامنے آنے لگے، آکسیجن کی شدید قلت کے باعث ڈاکٹرز اور طبی عملہ بے بس

  اتوار‬‮ 25 اپریل‬‮ 2021  |  23:23
نئی دہلی(آن لائن ) بھارت میں کورونا کی نئی ہلاکت خیز لہر کو کورونا سونامی کہا جا رہا ہے جس میں ہر ایک منٹ میں 243 نئے کیسز اور ہر چار منٹ میں ایک موت واقع ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس نے صحت کے نظام کو مفلوج کردیا ...

پاکستان میں کورونا کے آغاز سے اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اموات

  ہفتہ‬‮ 24 اپریل‬‮ 2021  |  23:40
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) ...

بھارت میں کورونا نے تباہی مچا دی، نئی دہلی میں ہر تیسرا شخص کورونا میں مبتلا ہو گیا

  جمعہ‬‮ 23 اپریل‬‮ 2021  |  22:21
نئی دہلی(مانیٹرنگ +آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور نئی قسم سامنے آنے پر کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جبکہ سوا تین لاکھ سے زیادہ نئے یومیہ متاثرین رپورٹ ہو رہے ہیں، بھارت کے ہسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں اور آکسیجن سلنڈرز کے لئے ...

بھارت، ایک دن میں کورونا کے 2 لاکھ سے زائد نئے کیسز، لاشوں کو جلانے کے لئے لکڑیاں کم پڑ گئیں

  جمعرات‬‮ 15 اپریل‬‮ 2021  |  22:23
ممبئی (آن لائن) بھارت میں گزشتہ روز ریکارڈ 2 لاکھ نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے اور ملک کے مالیاتی مرکز ممبئی میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا کیونکہ شہر میں کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے بہت سے ہسپتالوں میں بستر اور آکسیجن کی رسد کی ...