اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 48 وفاقی و صوبائی اداروں کے مالی انتظام، گورننس، آپریشنل و کنٹریکٹ مینجمنٹ اور خریداریوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا سراغ لگا لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ آف ڈ ائریکٹرز، مستقل چیف ایگزیکٹو افسران کی عدم تعیناتی،ایل این جی ...