منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

گندم کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن ،محکمہ اینٹی کرپشن اور حساس ادارے نے انکوائری شروع کردی

datetime 7  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)گندم کی خریداری میں اربوں کی کرپشن کے انکشاف کے بعد محکمہ اینٹی کرپشن اور حساس ادارے نے انکوائری شروع کردی ہے۔

گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن تھا جبکہ محکمہ نے جون تک 9 لاکھ گندم کی خریداری کی ہے،اس صورتحال میں کراچی میں گندم و آٹے کا اکتوبر،نومبر اور دسمبر میں شدید بحران کاخدشہ ہے،فلورملز چکی آٹے فی کلو قیمت 150 روپے کلو سے بھی زیادہ ہوجائے گی،اس فلور ملز چکی آٹے کی قیمت 90 سے 100 روپے پہنچ گئی ہے،جبکہ اس وقت مارکیٹ علاقائی چکی آٹا 110سے 120 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے ، ملکی قانون کے تحت محکمہ کو گندم کی خریداری جون تک بند کردینی چاہئے اور کلوزنگ کے تحت تمام گواداموں میں رکھی گندم کی بوریاں چیک کی جاتی ہے،لیکن خوراک نے تاحال کلوزنگ نہیں کی اور اس کے لئے محکمہ حکومت کو مختلف جواز پیش کررہا ہے،محکمہ میں ایک نیا کلچر آیا ہے کہ گوادموں کے انچارج نے رشوت کے لئے اپنے پرائیوٹ لوگوں کو رکھ لیا ہے ،جو کانٹے پر جانے کے لئے ٹرک سے رشوت ہیں ،گودام کے گیٹ پر سرکاری چوکیدار کے بجائے پرائیویٹ چوکیدار رکھ لئے ہیں،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…