’’کرپشن کی نئی تاریخ رقم ‘‘ پٹرول اور گیس کے نام پر پاکستانیوں کو کس طرح بیوقوف بنایا جا تا رہا ؟ سنسنی خیز انکشاف

10  اپریل‬‮  2017

’’کرپشن کی نئی تاریخ رقم ‘‘ پٹرول اور گیس کے نام پر پاکستانیوں کو کس طرح بیوقوف بنایا جا تا رہا ؟ سنسنی خیز انکشاف

لاہور(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے چند اعلیٰ افسران کی ملی بھگت سے 40 آئل و گیس کمپنیوں کی جانب سے کیے گئے اربوں روپے کے غبن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تحقیقات 40 قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں کی… Continue 23reading ’’کرپشن کی نئی تاریخ رقم ‘‘ پٹرول اور گیس کے نام پر پاکستانیوں کو کس طرح بیوقوف بنایا جا تا رہا ؟ سنسنی خیز انکشاف

بھارتی دھمکیاں،ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے قوم کو وضاحت کردی

2  اپریل‬‮  2017

بھارتی دھمکیاں،ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے قوم کو وضاحت کردی

لاہور(آئی این پی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک ہوگی تو کر پشن کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا ‘ملک میں امیر اور غر یب کیلئے الگ الگ نہیں ایک ہی قانون ہونا چاہیے ‘بھارت صرف دھمکیاں دیتا ہے وہ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ اس کو… Continue 23reading بھارتی دھمکیاں،ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے قوم کو وضاحت کردی

”پاپا از گریٹ۔۔۔“

25  مارچ‬‮  2017

”پاپا از گریٹ۔۔۔“

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) کرپشن کس حد تک ہمارے معاشرے میں رچ بس چکی ہے اس بات کا اندازہ ہر کسی کو ہے کہ رشوت اور سفارش کے بغیر نوکری نہیں ملتی، ٹینڈر کھلنے سے پہلے آئوٹ ہو جاتا ہے، سی ایس ایس جیسے اعلیٰ امتحان کے پرچے آئوٹ ہو جاتے ہیں ۔ کرپشن کس… Continue 23reading ”پاپا از گریٹ۔۔۔“

کوئی ایک پائی کی بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتاکیونکہ۔۔۔! شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا

22  فروری‬‮  2017

کوئی ایک پائی کی بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتاکیونکہ۔۔۔! شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں ٹھوس اقدامات کے باعث پاکستان میں کرپشن کنٹرول کرنے کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔مسلم لیگ… Continue 23reading کوئی ایک پائی کی بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا سکتاکیونکہ۔۔۔! شہبازشریف نے بڑا دعویٰ کردیا

98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

21  فروری‬‮  2017

98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سینیٹر اعظم خان سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں 98کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث سینٹر فار مولیکیو لر بیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر ریاض الدین کو پمز ہسپتال میں اعلی عہدہ پر تعینات کر دیا گیا، اتنی بڑی کرپشن میں ملوث… Continue 23reading 98کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کا انعام،اہم شخصیت کواعلیٰ ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا،نام اور کام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

کروڑوں کی کرپشن،پنجاب میں نئے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا

17  فروری‬‮  2017

کروڑوں کی کرپشن،پنجاب میں نئے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا

سرگودھا(آئی این پی) محکمہ انہار کے شعبہ ڈرینج میں کروڑوں روپے کی کرپشن کھپلوں کے انکشاف پر وزیرا علیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا نوٹس ‘انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرتے ہوئے ایس ای ‘ایکسئین ‘اکاؤنٹ اور آڈٹ برانچوں کے ملازمین کو کرپشن میں ملوث قرار دیدیامحکمہ انہار کے شعبہ ڈرینج میں کروڑوں روپے… Continue 23reading کروڑوں کی کرپشن،پنجاب میں نئے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا

پی ایس ایل کرپشن ٗآئی سی سی نے اہم ترین اعلان کردیا

12  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کرپشن ٗآئی سی سی نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی نشاندہی پر شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف کارروائی کی تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بذات خود دونوں کھلاڑیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریگا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایک آفیشل نے انکشاف کیا کہ… Continue 23reading پی ایس ایل کرپشن ٗآئی سی سی نے اہم ترین اعلان کردیا

’’عجب کرپشن کی غضب کہانی‘‘ پنجاب حکومت ادویات کن قیمتوں پر خریدتی ہے۔۔۔حقائق سامنے آنے پر تہلکہ مچ گیا

12  فروری‬‮  2017

’’عجب کرپشن کی غضب کہانی‘‘ پنجاب حکومت ادویات کن قیمتوں پر خریدتی ہے۔۔۔حقائق سامنے آنے پر تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب کی مہنگے داموں ادویات خریداری بے نقاب، نجی ٹی وی نے’’ عجب کرپشن کی غضب کہانی‘‘کا بھانڈا پھوڑ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ’’اب تک‘‘کے پروگرام ’’بے نقاب‘‘ میں اینکرپرسن صیفان خان نے پنجاب حکومت اور خیبرپختونخواہ حکومت کی ادویات خریداری کا تقابلی جائزہ پیش کرتے ہوئے پنجاب حکومت… Continue 23reading ’’عجب کرپشن کی غضب کہانی‘‘ پنجاب حکومت ادویات کن قیمتوں پر خریدتی ہے۔۔۔حقائق سامنے آنے پر تہلکہ مچ گیا

اہم ملک میں انوکھا قانون متعارف ،50 لاکھ پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی ،مظاہرے شروع

3  فروری‬‮  2017

اہم ملک میں انوکھا قانون متعارف ،50 لاکھ پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی ،مظاہرے شروع

بخارسٹ(آئی این پی ) رومانیا کی حکومت نے انوکھا قانون متعارف کرادیا جس کے تحت 44ہزاریورو یعنی (تقریبا50لاکھ پاکستانی روپے) سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی جبکہ 2 لاکھ سے زائد مظاہرین کرپشن سے متعلق نئے قانون کیخلاف سڑکوں پرنکل آئے،مظاہرین کی مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسزکیساتھ جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدداہلکارزخمی… Continue 23reading اہم ملک میں انوکھا قانون متعارف ،50 لاکھ پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی ،مظاہرے شروع