fbpx
تازہ تر ین :

پولیس اہلکار

سرکاری سکول میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنیوالے پولیس اہلکاروں کو کڑی سزا سنا دی گئی

  منگل‬‮ 11 جنوری‬‮ 2022  |  14:18
حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔حافظ آباد میں اسکول اوقات میں طلبا کے سامنے استاد کو گرفتار کرنے کے معاملے پر ضلعبھر کی اساتذہ تنظیموں نے تدریسی عمل کے بائیکاٹ ...

عوام کے رکھوالے ہی عزتوں کے لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی کرایہ دار لڑکی سے زیادتی

  بدھ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2021  |  22:51
لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں پولیس اہلکار نے کرایہ دار کی چودہ سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم ملک کاشفگرفتار نہ ہو سکا۔بتایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ملک کاشف نے کرایہ دار کی14سالہ بیٹی سے زیادتی کی،نواں ...

تحریک کے دھرنے میں ڈیوٹی دینے والا کانسٹیبل شدید تشدد سے جاں بحق ، نعش کھیتوں سے بغیر وردی میں ملی

  منگل‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  16:41
گوجرانوالہ(این این آئی) گوجرانوالہ میں تحریک کے مارچ کے دوران ڈیوٹی دینے والا کانسٹیبل بدترین تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔ لاش کھیتوں سے وردی کے بغیر ملی، کانسٹیبل کی عدنان کے نام سے شناخت ہوگئی۔ پولیس کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ تحریک کے کارکنان کے تشددسے پولیس اہلکار ...

کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوں کے تشدد اور پتھراؤ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

  جمعہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2021  |  22:11
لاہور(این این آئی)کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوں کے تشدد اور پتھراؤ سے شہید ہونے والے کانسٹیبلز لاہور سے باہر کے رہائشی تھے۔ ہیڈ کانسٹیبل ایوب نارنگ منڈی کا رہائشی تھا، 59 سالہ ایوب نے 1981 میں بطور کانسٹیبل پولیس میں شمولیت اختیار کی۔ 55 سالہ کانسٹیبل خالد جاوید سیالکوٹ کا ...

جیکب آباد میں ڈاکو کو ہلاک کرنے پر پولیس اہلکار پر 8 لاکھ روپے جرمانہ عائد

  ہفتہ‬‮ 10 جولائی‬‮ 2021  |  18:48
جیکب آباد(این این آئی) پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کے جرگے میں پولیس اہلکار پر جرمانہ عائد کرنے کا ایس ایس پی نے نوٹس لے لیا، جرگے کے سرپنچ اور پولیس اہلکار سمیت ڈاکو کے ورثاکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل ...

لیگی کارکنوں کا شہبازگل پر انڈے،سیاہی اور جوتا پھینکنے کا معاملہ،پولیس اہلکارکی بھی شامت آ گئی، خاتون لیگی رہنما نے تھپڑجڑ دیا

  پیر‬‮ 15 مارچ‬‮ 2021  |  20:01
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل پر انڈے،سیاہی اور جوتاپھینک دئیے،پی ٹی آئی کارکنوں نے لیگیوں کی پٹائی کردی جس سے ایک کارکن زخمی ہو گیا،سابق رکن اسمبلی فرزانہ بٹ نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا،پولیس نے معاون خصوصی سے ...

پولیس اہلکاروں کا بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا فیصلہ

  جمعرات‬‮ 11 فروری‬‮ 2021  |  18:42
کراچی (این این آئی) سندھ پولیس کے اہلکاروں و دیگر نے اسکیل ا پ گریڈ نہ کرنے کیخلاف اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی طرز پر احتجاج کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپاہی، ہیڈ کانسٹیبل ...

ماں کی دوائی لینے جانا 2بہنوں کا جرم بن گیاپولیس اہلکاروں نے دونوں لڑکیوں کوروک کرسر عام کیا نازیبا حرکت کر دی ؟ جانئے

  جمعہ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2019  |  16:08
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماں کی دوائی کیلئے مارکیٹ جانے والی دو بہنوں شازیہ اور صباء کیلئے جرم بن گیا ۔تم دھندے والی ہو ، چلو پیسے دو ۔ تفصیلات واقعے کی تفصیلات کے مطابق فردوس مارکیٹ کے قریب پولیس اہلکاروں نے دو بہنوں صبا اور شازیہ کو روک لیا ...

بزرگ خاتون سے بد تمیزی کرنے والا پولیس اہلکارانجام کو پہنچ گیا

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  14:30
لاہور(آن لائن)لاہور میں سنٹرل پولیس آفس کے گیٹ پر بزرگ خاتون کیساتھ بد تمیزی کرنے والے پولیس اہلکار محمد آصف کو نوکری سے برخاست کردیاگیا، آئی جی پنجاب عارف نواز نے اہلکارکے غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا،آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ شہریوں کیساتھ بد ...

بجلی کے زائد بل بھرنے کیلئے ڈکیتیاں کرنے والاپولیس اہلکار گرفتار، اب تک کتنی وارداتیں کیں؟ویڈیو بیان میں سب کچھ اگل دیا

  جمعہ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2019  |  17:03
کراچی(سی پی پی) کراچی میں سکھن پولیس کے ہاتھوں گرفتار ٹریفک پولیس اہلکارنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ بجلی کے زائد بل بھرنے کیلئے ڈکیتی کرتا تھا۔ اس نے کہا کہ وہ شاہ لطیف ٹائون کا رہائشی ہے اور اس نے اپنے دوست بابر کے ساتھ مل کر ...

گاڑی میں مبینہ طور پر لڑکی کیساتھ قابل اعتراض حالت پر پائے جانیوالے پی ٹی آئی وزیر محمودالرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا کیونکہ۔۔

  پیر‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:26
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیر ہاوسنگ محمود الرشید کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ‘ پولیس نے تینوں اہلکاروں کو گرفتار بھی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں ندیم اقبال، عثمان مشتاق اورعثمان سعید کیخلاف ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے حکم ...

اب ذرا دھکا دیکر دیکھو۔۔چیف جسٹس کو دیکھ کر جب غریب فریادی خاتون نے جیل میں قید اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے درخواست کی تو پولیس اہلکار نے اسے دھکے دینا شروع کر دئیےیہ دیکھ کر جسٹس ثاقب نے پھراس اہلکار کیساتھ کیا کام کر دیا؟

  ہفتہ‬‮ 23 جون‬‮ 2018  |  12:55
لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار اس وقت سندھ کے شہر لاڑکانہ میں موجود ہیں جہاں ان کے ساتھ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی ہمراہ ہیں۔ چیف جسٹس کے چانڈکا میڈیکل کالج کے دورے کے دوران ایک خاتون بھی بیٹے کی رہائی کی دہائی دینے پہنچ گئی۔ بیٹے کے ...

حکمرانوں کا وطن کے بیٹوں کوعید پر ایسا تحفہ جس نے سب کی آنکھیں شرم سے جھکا دیں  بم دھماکے میں معذور ہونے والے 4 اہلکاروں کیساتھ کیا شرمناک سلوک کر دیا گیا ؟

  جمعہ‬‮ 1 جون‬‮ 2018  |  16:13
کراچی (این این آئی) بم دھماکے میں معذور ہونے والے پولیس اہلکار کو غیر قانونی بھرتی کا الزام لگا کر نوکری سے فارغ کردیا گیا، پولیس بس پر حملے میں ارشد سمیت 4 اہلکار معذور ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق فرض کی ادائیگی کے دوران بم دھماکے میں معذور پولیس اہلکار ...

کیا فیض آباد دھرنے والوں کی مدد فرشتے کر رہے ہیں، انواع و اقسام کے کھانے کہاں سے ظاہر ہو رہے ہیں، پولیس والوں کیساتھ کیا کام ہو رہا ہے، ایسی خبر جو آپ کے بھی رونگٹے کھڑے کر دے

  بدھ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  14:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیض آباد دھرنے کو آج 17روز گزر چکے ہیں ، حکومت نے دھرنے کی سکیورٹی کیلئے بھاری تعداد میں ایف سی اور پنجاب کانسٹیبلری کے ریزرو دستوں کو جڑواں شہروں کے سنگم فیض آباد پر تعینات کر رکھا ہے۔ ایک طرف بڑی تعداد میں دھرنے کے شرکا اور ...

’’شکر اے !ساڈی جان تے چُٹھی‘‘ شریف خاندان پر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے اور پانامہ کیس کی سماعت ختم ہوتے ہی سپریم کورٹ کے اطراف جشن

  ہفتہ‬‮ 22 جولائی‬‮ 2017  |  15:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں تعینات پولیس اہلکاروں نے پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت ختم ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’فیصلہ جو وی ہووے کم از کم ساڈی جان تے چھٹی اے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ دنیا کی ایک رپورٹکے مطابق پانامہ جے ...

’’پھر کہتے ہیں کہ پاکستانی ہماری عزت نہیں کرتے ‘‘ بزرگ شہری پر لاتوں کی بارش ۔۔ پولیس اہلکار نے وردی کے نشے ساری حدیں پار کرد یں

  ہفتہ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2017  |  13:00
نوشہرہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام  کے اجتماع میں ٹریفک پولیس اہلکار نے معمر شخص  پر لاتوں کی بارش کردی آئی جی خیبرپختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں تحقیقات کا حکم دیدیا۔نوشہرہ میں ٹریفک پولیس اہلکار نے ادب واحترام کی ساری حدیں پار کردیں۔ اہلکار نے جے یو آئی کے ...

’’پاکستان میں انصاف کا ذوال ‘‘ وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر مزدور کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو کیا اعزاز دے دیا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

  پیر‬‮ 20 فروری‬‮ 2017  |  4:15
جھنگ (آن لائن) ڈی پی او جھنگ نے ماورائے عدالت قتل میں ملوث پولیس انسپکٹر کو مکمل تحفظ فراہم کر دیا ہے اور ڈی پی او جھنگ نے غریب مزدور کے قتل میں ملوث پولیس انسپکٹر یعقوب بلوچ کو گرفتار کرنے کی بجائے دوبارہ اعلیٰ عہدے پر تعینات کر دیا ...

’’اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ‘‘

  اتوار‬‮ 19 فروری‬‮ 2017  |  14:44
بہاولپور (این این آئی) فیس بک پر سات ماہ کی تنخواہ مانگنے والے پولیس اہلکار دین محمد کو گرفتار کر لیا گیا ترجمان کے مطابق دین محمد پر ساتھی اہلکار سے اسلحہ چھیننے کا الزام ہے جبکہ اکائونٹنٹ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ دین محمد کو تھانہ سول ...

وزیراعلیٰ پنجاب کو مناظرے کا چیلنج کرنے والے پولیس اہلکارکا حشر کیا ہوا؟ کون ملوث نکلا؟۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  ہفتہ‬‮ 18 فروری‬‮ 2017  |  13:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج اور کھری کھری سنانے والےپولیس اہلکار پر پیٹی بھائیوں کا تشدد، بچوں کو بھی نہ بخشا،۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر تنقید کرنے اورانہیں مناظرے کا چیلنج کرنے والے پولیس اہلکار کوپیٹی بھائیوں نے پھینٹی لگا ...