بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو تھانے کے باہر کھڑے ہی لوٹ لیا

datetime 14  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی ) شہر میں عوام تو عوام اب تو تھانے بھی غیر محفوظ ہوگئے ، تھانہ مبینہ ٹان کے گیٹ سے پولیس اہلکار کو مسلح ملزمان لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے ۔ مبینہ ٹان تھانے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل ملک بشیر کو کلاشنکوف بردار مسلحہ ڈاکو تھانے کے گیٹ پر باآسانی لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ایک سابقہ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ پرسنٹیج پر تعینات ایس ایچ اوز سے علاقے سے ملنے والی مبینہ بیٹ 80 اور 100 فیصد افسران بالا لے اڑتے ہیں اگر ان سے یہ رقم نہ لی جائے تو وہ بیٹ کی مد میں ملنے والی رقم کا کچھ حصہ مخبروں پر لگا دیں اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کمی لا سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…